7 اپریل 2014 - 15:42
کراچی:حسن کالونی میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے 50سالہ انور شاہ شہید

کراچی کے علاقے حسن کالونی میں ارمریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 50سالہ انور شاہ ولدجعفر شاہ شہید.

ابنا: اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ حسن کالونی میں موجود العباس بیکری پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار دہشتگرد وں نے ان کے سر میں ایک کولی مار کی شہید کردیا شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال سے رضویہ امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے.

.....

/169

لیبلز